بنگلہ دیش

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بنگلہ دیش کی حکومت نے مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کو اپنی برآمدات بڑھانے کے مقصد سے بین الاقوامی معیار اور حلال مصنوعات کی تیاری میں اضافہ کے لیے نئی پالیسی وضع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518879    تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع سعودی عرب کے مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے ایک طباعتی نسخہ عبداللہ فاروق، صدر انجمن حدیث بنگلہ دیش کو بطورِ تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518797    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: انڈین اور بنگلہ دیش ی حکام کے مطابق سنیکڑوں لوگوں کو انڈیا سے خارج کرکے بنگلہ دیش بھیج چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518732    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: روهینگیا مہاجر کمیپ میں آتش زدگی سے مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518308    تاریخ اشاعت : 2025/04/12

ایکنا: بنگلہ دیش نے او آئی سی سے درخواست کی ہے کہ روھنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے اقدام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518013    تاریخ اشاعت : 2025/02/19

ایکنا: حج کے بعد ڈھاکہ کے توراگ ساحل پر ہونے والے اجتماع کو مسلمانوں کو دوسرا بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517917    تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: ابوذر غفاری، نے ایرانی مقابلوں کو دیگر ممالک کے مقابل سخت ترین مقابلہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517913    تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: بنگلہ دیش کے عارضی حکومت کے سنئیر مشیر نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پچاس آئیڈیل مساجد کا افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517729    تاریخ اشاعت : 2024/12/30

ایکنا: آٹھ سال حافظ نے آٹھ مہینے میں قرآن حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517556    تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: حالیہ انقلاب کے دوران مختلف رضاکاروں نے اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516912    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: بنگلہ دیش فرار ہوتے ہوئے ڈرون حملے میں درجنوں روھنگیا مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3516907    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

ایکنا: عوام اور طلباء نے امیر جماعت اسلامی کے موقف پر انکا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516877    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516202    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں فضول خرچی سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئےدفتری اوقات میں کمی کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515963    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: بنگلہ دیش ی کیمپوں میں روھنگیا بد امنی اور درد و رنج کے ساتھ مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515575    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا ڈھاکہ: آٹھ سالہ بنگلہ دیش ی بچے نے کم ترین مدت میں حفظ قرآن مکمل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3515395    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا ڈھاکہ: اعلی عدالت نے انتخابات میں جماعت اسلامی کی شرکت پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3515328    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

ایکنا میانمار: چھ سال آوارگی کے بعد بھی روھنگیا شہریت کے متقاضے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514851    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

ایکنا بنگلہ دیش : جماعت اسلامی رہنما اور مفسر قرآن کی تدفین میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے جہاں انکا تشیع جنازہ مظآہرے میں تبدیل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514789    تاریخ اشاعت : 2023/08/17